نسخہ بچوں کے تمام امراض کا مکمل علاج
نسخہ بچوں کے تمام امراض کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : مروارید ناسفتہ 1 رتی، زہرہ مہرہ خطائی 2 گرام، نارجیل دریائی 2 گرام، طباشیر کبود 2 گرام، حجرالیہود 2 گرام، زرورد 2 گرام، پوست ہلیلہ زرد 2 گرام، دانہ الائچی خورد 2 گرام ترکیب تیاری : مروارید عرق بید مشک میں ایک گھنٹہ کھرل […]