خواص رائی، خردل، سرسوں
خواص رائی، خردل، سرسوں Mustard دیگرنام : یہ ایک مشہور پودا ہے جو سفید سرسوں کے پودے کی طرح ہوتا ہے اور لگ بھگ ہر علاقہ میں پیدا ہوتی ہے۔ یہ پودا تین چار فٹ بلند ہوتاہے۔رائی کو موسم ربیع میں بویاجاتاہے۔ اس کاپتہ سرسوں یا مولی کی طرح کھر درے روئیں والاہوتاہے۔جن کا ذائقہ […]