نسخہ برائے دمہ بلغمی
نسخہ برائے دمہ بلغمی نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کوزہ مصری 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کھرل میں ڈال کر اتنی رگڑائی کریں کے مثل غبار ہو جائے مقدار خوراک : 2 رتی خوراک چائے کے ایک کپ کے ساتھ صبح اور شام دیں پندرہ دن سے […]