نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد

نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد مخرج بلغم، درد اعصاب، قبض، بندنزلہ میں مفید ہے یہ نسخہ صرف حکماء اطباء حضرات کیلئے ہے عام آدمی اس سے دور رہیں جو مریض  ایک گنٹھیا کے مرض کا  بے شمار علاج کروا کر مایوس ہوگیا ہو، پڑی چارپائی پر پڑا رہتا ہو، جوڑ متورم ہوں شدید درد […]