نسخہ الشفاء : کالی کھانسی کیلئے لاجواب، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے 25 گرام، بھنگ کے پتے 25 گرام، کالے چنے کا آٹا 25 گرام، نمک سیاہ 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو ایک مٹی کی ھانڈی میں ڈال کر آگ پر رکھ کر دیں جب تمام ادویات جل کر رنگ سیاہ ہوجائے تو باریک پیس لیں اور 250 […]