نسخہ الشفاء : ملٹھی صفراوی، اور سوداوی، امراض کیلئے بہترین علاج ہے

ملٹھی صفراوی اور سوداوی امراض کیلئے عمدہ دوا ہے. یرقان سے آنکھیں زرد ہو جائیں تو اسکو دینے سے زردی ختم ہو جاتی ہے. ملین ہے. اسکا جوشاندہ بلغم خارج کرتا ھے اور پھیپھڑے کی نالیاں صاف کرتا ہے. سینہ اور حلق کو فائدہ مند ہے ملٹھی صفرا کو خارج کرتی ہے اسلئے یرقان، پیچش، […]