نسخہ الشفاء : قلب، اور بصارت، کو قوت دینے کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ابریشم مقرض 100 گرام، گاؤزبان، بادرنحبوبہ 100 گرام، کہربا 5 گرام، یشب 5 گرام، بیخ مرجان 5 گرام، تخم فرنجمک 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، چینی ہم وزن 225 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے ابریشم قینچی سے کتر کر کیڑے نکال لیں۔ پھر پہلی تین ادویہ کو ایک کلو […]