نسخہ الشفاء : غدی عضلاتی مسہل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 40گرام، تیزپات 40گرام، رائی40گرام، گندھک آملہ سار120گرام، مغز جمال گوٹہ10گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 ملی گرام ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ حب ضرورت نوٹ […]