نسخہ الشفاء : جسم کی حرارت عزیزی، اور رطوبت عزیزی، کیا ھے

نسخہ الشفاء : انسان کے جسم کی حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی کی مثالیں چراغ کی بتی اور تیل کی سی ہیں جو چراغ کے جلنے کو قائم رکھتے ہیں کبھی بتی جل جانے سے چراغ بجھ جاتاہے اور کبھی تیل خرچ ہو جانے سے چراغ گل ہو جاتا ہے یہی صورت انسانی جسم میں […]