نسخہ الشفاء : جسمانی گلٹیوں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 250 گرام، حجرالیہود 125 گرام ترکیب تیاری : چھلکا ریٹھا کا سفوف بنالیں اور اس کے درمیان حجرالیہود رکھ کر 20 کلو اوپلوں کی آنچ دے لیں کشتہ تیار ہوگا حجرالیہود کو نکال کر باریک پیس کر سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 […]