نسخہ الشفاء : بندش حیض کا علاج
نسخہ الشفاء : ابہل 50 گرام، رائی 50 گرام، مرمکی 50 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھلائیں یا قہوہ اجوائن دیسی اور پودینہ کے ساتھ کھلائیں، ایک […]