نسخہ الشفاء : آنکھوں کی خارش کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 125 گرام، ست پودینہ 2 رتی ترکیب تیاری : پہلے سرمہ کو باریک پیس لیں بعد میں ست پودینہ ڈال کر کھرل کریں طریقہ استعمال : 1 یا 2 سلائی رات کو لگا کر سوئیں فوائد : آنکھوں کی خارش، آنکھوں کے درد، کیلئے بہترین علاج ہے میں نیت اور […]