نسخہ الشفاء : آنکھوں کی بینائی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ست پودینہ 2 رتی، ست کافور 2 رتی، ایکری فلیوین 2 رتی، گلیسرین 50 گرام، عرق گلاب ایک بوتل ترکیب تیاری : سب سے پہلے ست اور ایکری فلیوین ملا کر کھرل کرلیں جب یکجان ہو جائیں تو گلیسرین ملا کر ایک گھنٹہ تک کھرل کریں پھر گلاب کا عرق ملا کر […]