نسخہ، گنجے پن کا مکمل علاج
نسخہ، گنجے پن کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : عرق برگ گوماں مصفٰی 2 کلو، عرق گل نارنگی 2 کلو، شورہ قلمی مصفٰی 100 گرام، روغن نارجیل خالص 250 گرام ترکیب تیاری : ایک تانبے کے برتن میں ڈال کر اور شورہ قلمی ڈال کر اور شورہ قلمی اور روغن نارجیل ملا کر چوبیس گھنٹے […]