پیشاب کی گرمی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج
پیشاب کی گرمی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم ورق الخیال 25 گرام، تخم خربوزہ 30 گرام، نوشادر10 گرام، فلفل سیاہ 5 گرام، تخم خیار 10گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں طریقہ استعمال : ایک بڑا کھانے والا چمچ سفوف کا دو گلاس پانی میں رات […]