نسخہ، پھلبہری سے نجات اور خوبصورتی کیلئے
نسخہ، پھلبہری سے نجات اور خوبصورتی کیلئے نسخہ الشفاء : بھنگرہ سفید کو باریک پیس کر محفوظ کرلیں مقدارخوراک اور استعمال : پہلے دن ایک رتی دوسرے دن 2 رتی اور ساتویں دن سات رتی اور پھر گھٹاکر ایک رتی تک کھائیں اور ایک سال استعمال کریں فوائد : پھلبہری اور برص کیلئے فائدہ مند […]