نسخہ، مقوی و ممسک گولیاں
نسخہ، مقوی و ممسک گولیاں نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، سیاہ مرچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادوی کو دو دن خوب کھرل کریں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں ترکیب استعمال : شام کے وقت خالی پیٹ ایک […]