نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان
نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان نسخہ الشفاء: مربہ ہرڑ 500گرام، مربہ آملہ 500گرام، بلیلہ 250گرام، بہمن سفید 150 گرام, چینی 1 کلو ,پانی آدھا کلو ترکیب تیاری : پہلے مربہ جات کو صاف کرکے گھٹلیاں نکال کرکوٹ کر باریک کر لیں پھرخشک ادویات کا سفوف تیارکرلیں اس کے بعد چینی اور پانی کاہلکی آنچ پر […]