نسخہ، عرق النساء کے لیے

نسخہ، عرق النساء کے لیے نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، لونگ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، مصبر10 گرام، سرنجاں شیریں 10 گرام، تج 10 گرام، سرد چینی 10 گرام، دار چینی 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 6 گرام، زعفران 3 گرام، روغن […]