نسخہ، عرق النساء، کمر درد، تمام ریحی درد وں کا خاتمہ

نسخہ، عرق النساء، کمر درد، تمام ریحی  درد وں کا خاتمہ نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، تربد سفید 50 گرام، برگ سناء مکی تنکے نکال کر 50 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا […]