نسخہ، دل، جگر کی گرمی دور
نسخہ، دل، جگر کی گرمی دور نسخہ الشفاء : کشتہ شاخ مرجان 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام ترکیب تیاری : تمام کشتہ جات کو کھرل میں ڈال کر پیس لیں اور روح بید مشک کی آمیزش سے کھرل کرتے رہیں پورے چار گھنٹہ کے متواتر کھرل کرنے کے بعد شیشی […]