نسخہ، داد، چنبل اور پھوڑے پھنسی کیلئے
نسخہ، داد، چنبل اور پھوڑے پھنسی کیلئے نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مدبر 30 گرام، میٹھا سوڈا 30 گرام، گیرو اصلی 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ عرق عناب یا شربت عناب یا […]