نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے

نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے نیا خون نئی جوانی پیدا کرنے والا, لاجواب نسخہ ہے اس کے ایک قطرے میں بھی خون کے کئی قطرے پوشیدہ ہیں نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 10 گرام ،گندھک آملہ سار30گرام ،نوشادر 30 گرام ،پوست ہلیلہ 250گرام، پوست آملہ250گرام مجیٹھ 250گرام شکر 1کلو ۔ ترکیب تیاری […]