نسخہ، اسہال، دست کا دیسی علاج

نسخہ، اسہال، دست کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : کوڑا سک 50 گرام، نسپال 50 گرام، پوست خشخاش 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا دہی میں ملا کر کشتہ مرجان دو رتی شامل کرکے صبح اور شام کھائیں […]