نسخہ، احتلام کا علاج

نسخہ، احتلام کا علاج نسخہ الشفاء : تالمکھانہ10 گرام، بیج بند 10 گرام، اندرجو 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، موچرس 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، پوست بیج بانسہ 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والاچمچ […]