نسخہ، آدھے سر کے درد کیلئے

نسخہ، آدھے سر کے درد کیلئے نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 6 گرام، افتیمون 6 گرام، بسفائج 6 گرام، کشنیز 6 گرام، فلفل سیاہ آدھا گرام ترکیب تیاری : جوشاندہ بنا کر پینا ہے دن میں دو بار صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد دس دن استعمال کریں فوائد : آدھے سر کے درد […]