نسخہ،گیس بدہضمی موٹاپا کے لیے

گیس بدہضمی موٹاپا ختم کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، نمک سیاہ  20گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، ست پودینہ6رتی، نوشادر20گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک : پانچ چاول کے دانے برابر صبح و رات کھانے کے دس منٹ بعد پانی کیساتھ کھائیں نوٹ ؟ جتنی مقدار […]