نسخہ،ممسک نمبر،5

نسخہ،ممسک نمبر،5 نسخہ،الشفاء،مالکنگنی100گرام،خولنجان30گرام،موچرس50گرام،سلاجیت30گرام،مغزبنولہ 30گرام،لونگ30گرام،جلوتری50گرام،عقرقرحا30گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک سے دوگرام تک صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ فوائد:جماع سے دو گھنٹہ قبل استعمال کرنے سے خوب امساک پیدا کرتا ہے اوراعصاب کو قوت دیتا ہے جوڑوں اور پٹھوں کو طاقت بخشتا ہے سرعت انزال کا […]