نسخہ،ممسک،نمبر4

نسخہ،ممسک،نمبر4 نسخہ الشفاء،ہلیلہ سیاہ بریاں100گرام،موصلی سفید انڈیا50گرام،کچور30گرام،عقرقرحا20گرام ترکیب تیاری:ہلیلہ سیاہ کو 50گرام دیسی گھی میں ہلکا ہلکا سا فرائی کریں جب پھول جائے تو سمجھ لیں بریاں ہو گیا ہے بعد میں باقی ادویہ کے ساتھ ملا کر سب کا اکٹھا باریک سفوف بنا لیں،،مقدار خوراک::دوگرام صبح و شام خالی پیٹ یاں جماع سے تین […]