نسخہ،ممسک،بےحد،مقوی،باہ
نسخہ،ممسک،بےحد،مقوی،باہ سفوف دارچینی10گرام،سفوف مالکینگنی10گرام،سفوف عاقرقرحا5گرام،سفوف خولنجاں10گرام سب کو اچھی طرح مکس کرلیں مقدار خوراک 2گرام جماع سے 2گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ ایک گلاس کیساتھ فوائد،مقوی باہ ہے اعصاب اور پٹھوں معدہ جگر کو تقویت بخشتاہے امساک پیدا کرتا ہے