نسخہ،معجون, کھانسی

نسخہ،معجون کھانسی نسخہ الشفاء، کاکڑاسنگی50گرام، فلفل سفید10گرام،ہلدی10گرام،شہد خالص220گرام ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنا کراچھی طرح شہد میں ملا لیں،معجون کھانسی تیارہے:مقدارخوراک:بچوں کےلیےایک انگلی چٹا دیں بڑوں کےلیےآدھا چمچ چائے والا دن میں تین بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی یاں دودھ کیساتھ فوائد:ہر قسم کی کھانسی اورگلے کی مسلسل خراش کے لیے […]

نسخہ،معجون عرفانی،قوت باہ

نسخہ،معجون عرفانی،قوت باہ نسخہ الشفاء،کستوری خآلص3گرام،عنبر خالص3گرام،زعفران خالص5گرام، ریگ ماھی50گرام ورق سونا3گرام،ورق چاندی5گرام،سلاجیت خالص10گرام،دارچینی100گرام، جلوتری100گرام لونگ100گرام، فلفل دراز50گرام، ثعلب مصری100گرام، سمندر پھل100گرام،موچرس50گرام مغز جائفل100گرام، مغز فندق150گرام، گوند پیپل100گرام، بلادر10گرام، روغن بادام400گرام شہدخالص2500گرام ترکیب تیاری:سب سے پہلے کستوری،عنبر،ورق سونا،ورق چاندی کو عرق گلاب 5چمچ میں ایک گھنٹہ کھرل کریں خشک ہونے پرعلیحدہ رکھ لیں باقی تمام […]

نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ نسخہ الشفاء: دارچینی20گرام،زعفران20گرام،عنبر3گرام،فلفل سیاہ20گرام،فلفل دراز20گرام خولنجان20گرام،سونڈھ 20گرام، بہمن سرخ20گرام ، بہمن سفید20گرام،بسباسہ20گرام،زیرہ سیاہ20گرام،زرنباد20گرام، اشنہ20گرام،ستاور50گرام، تج30گرام،شقاقل30گرام،دانہ الائچی خورد30گرام،الائچی کلاں30گرام،مغزبادام600گرام،کشمش100گرام،مغزفندق200گرام،مغز اخروٹ100گرام،پنبہ دانہ200گرام،تل سفید200گرام،کھوپرا300گرام،خالص دیسی گھی ایک کلو،شہدخالص چارکلو،ترکیب تیاری: تمام ادویہ کوباریک پیس کرسفوف بنا لیں سفوف بنانےکے بعد دیسی گھی کو ہلکا گرم کرکے سفوف میں ڈال کےاچھی طرح سفوف کو چرب کریں […]

نسخہ،معجون نسیان

نسخہ،معجون نسیان نسخہ الشفاء:کندر36گرام،بحچھ36گرام،سعد کوفی36گرام،زنجبیل18گرام،فلفل سیاہ18گرام،شہد خالص450گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بناکر شہد میں ملا کراچھی طرح مکس کرلیں طریقہ استعمال: پانچ گرام صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:مقوی دماغ ہے حافظہ کو قوت دیتی ہے بھولنے کی عادت ختم ہوجاتی ہے

نسخہ،معجون تقویت باہ

نسخہ،معجون تقویت باہ عقرقرحا 100 گرام،شہدخالص 300 گرام،تیاری،عقرقرحا کو خوب باریک پیس لیں پھر شہد میں اچھی طرح ملا لیں معجون تقویت باہ تیار ہے مقدارخوراک،شام پاچ بجےایک گرام یعنی کی چائے والےچمچ کا تیسراحصہ کھا کراُوپرسے ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں،فوائد:خون صا لح پیدا ہوتا ہے رنگ سرخ ہوتا ہے تقویت باہ […]

نسخہ،معجون،امساک

نسخہ،معجون،امساک نسخہ الشفاء:حرمل نصف بریاں،نصف خام 20گرام،کوکنار7گرام،کنجد سیاہ7گرام،شہد90گرام تمام ادویہ پیس کر سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون،امساک تیار ہے،مقدار خوراک،15گرام،جماع سے دو گھنٹہ قبل دودھ کیساتھ فوائد:امساک کے لیے بہترین معجون ہے