نسخہ،معجون،خواتین

عورتوں کےایام کی خرابی کیلئے، معجون نسخہ الشفاء :  مغز قرطم20 گرام، مغز بادام20 گرام، انیسوں 10 گرام، بسفائج10 گرام، فستقی10 گرام گاؤزبان10 گرام، مغز خربوزہ 10 گرام، شہد خالص300 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے مقدارخوراک : 6 گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے […]