نسخہ،معجون،الشفاء
نسخہ،معجون،الشفاء نسخہ الشفاء، دارچینی20گرام،ہلدی20گرام،دارفلفل20گرام،خولنجان20گرام، اجوائن دیسی 20گرام،موصلی سفید انڈیا30گرام،لونگ20گرام،زیرہ سیاہ20گرم،دانہ الائچی کلاں20گرام تج30گرام، کلونجی30گرام،میتھرے30گرام، مغز اخروٹ50گرام،پنبہ دانہ50گرام، ناریل30 گرام،ورق چاندی10گرام،شہد خالص1200گرام ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون الشفاء تیار ہے مقدارخوراک:ایک چائے والا چمچ نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار خالی پیٹ فوائد:مقوی […]