مصفی خون، دیسی نسخہ
مصفی خون، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء:گندھک آملہ سار50گرام،عشبہ مغربی15گرام،ہلدی10گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک : آدھا گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں فوائد : خون کی تمام خرابیوں کوختم کرتا ہے مثلا پھوڑا پھنسی خارش اور بواسیر خونی […]
نسخہ،مصفی خون
نسخہ،مصفی خون نسخہ الشفاء،گندھک آملہ سار50گرام،عشبہ مغربی15گرام،ہلدی10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں فوائد:خون کی تمام خرابیوں کوختم کرتا ہے مثلا پھوڑا پھنسی خارش اور بواسیر خونی و بادی چنبل فنگش چہرے پر دانوں کا نکلنا وغیرہ کو مفید ہے […]