نسخہ،سدا جوانی کیلئے
نسخہ،سدا جوانی کیلئے نسخہ الشفاء: ناریل 60 گرام، چھوہارہ بغیر گٹھلی 60 گرام، کشمش 60 گرام، مغزاخروٹ 60 گرام, مغز پستہ 60 گرام، مغز با دام 60 گرام، چینی 60 گرام تیاری:تمام کو پیس کررکھ لیں مقدار خوراک: بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس فوائد : جسم کی […]