دوران حمل خون جاری روکنے، کا دیسی علاج
دوران حمل خون جاری روکنے، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء: کیکر کے تازہ پتے 10 گرام ,لے کر آدھا کلو پانی میں پکائیں ایک پاؤ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا کر مریضہ کو دن میں تین بار ایک ایک کپ پلا دیں انشاءاللھ جاری خون ایک ہی دن میں بند ہوجائے گا