حلوہ مقوی باہ,مقوی باہ ہے اوردل دماغ جگر کو طاقت دیتا ہے

حلوہ مقوی باہ,مقوی باہ ہے اوردل دماغ جگر کو طاقت دیتا ہے نسخہ الشفاء : کالے چنے 500 گرام، خالص دیسی گھی1 کلو، دارچینی10 گرام، بہمن سرخ10   گرام، دیسی گندم 250 گرام، بہمن سفید10 گرام، شقاقل 10 گرام، عود صلیب 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، خولنجان 10 گرام، بوزیدان 10 گرام، بسباسہ 10 […]

نسخہ،حلوا مقوی باہ

نسخہ،حلوا مقوی باہ نسخہ الشفاء، کالے چنے500گرام، خالص دیسی گھی1کلو،دارچینی10گرام،بہمن سرخ10گرام دیسی گندم250گرام،بہمن سفید10گرام،شقاقل10گرام،عود صلیب10گرام،الائچی خورد10گرام خولنجان10گرام،بوزیدان10گرام،بسباسہ10گرام،ثعلب10گرام،زنجبیل10گرام،مشک خالص3 گرام،مغز پستہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزفندق50گرام،ناریل50گرام،مغز چلغوزہ50گرام چینی2کلو،شہد خالص500گرام ترکیب تیاری:چنےاورگندم کوگھی میں پہلے بریاں کرلیں،بعد میں تمام ادویہ اور چنے گندم کا سفوف بنالیں پھر چینی اور شہد کا قوام بنا کر اس میں شامل کرکے پانچ منٹ تک ہلکی […]

مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، مکمل دیسی علاج

مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : زعفران 2 گرام، مغزجائفل 3 گرام، دارچینی 5 گرام، دانہ الائچی خورد 5 گرام، لونگ 5 گرام، زنجبیل  5 گرام، فلفل دراز 6 گرام، پوست بیخ اونٹھ کٹارہ 10 گرام، تال مکھانہ 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، مجیٹھ 10 گرام، گوند ڈھاک […]

نسخہ،حلوا کمر درد

نسخہ،حلوا کمر درد نسخہ الشفاء، زعفران2گرام،مغزجائفل3گرام،دارچینی5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام،لونگ5 گرام،زنجبیل5گرام،فلفل دراز6گرام،پوست بیخ اونٹھ کٹارہ10گرام،تال مکھانہ10گرام،موصلی سیاہ10گرام،مجیٹھ10گرام،گوند ڈھاک10گرام،مغز تخم اوٹنگن10گرام،مغزنارجیل10گرام،مغز پستہ25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزاخروٹ25گرام،مغزبادام25گرام،موچرس50گرام،سنگھاڑہ خشک50گرام،دال ماش مقشر50گرام،نشاستہ گندم50گرام،شہد خالص50گرام،دیسی گھی خالص 250گرام،دودھ گائےایک کلو،چینی سفیدایک کلو،ورق چاندی70عدد، ترکیب تیاری:سب سے پہلے سنگھاڑہ اور دال ماش کا سفوف بنا کر دودھ میں پکائیں یہاں تک کہ دودھ خشک ہوجائے،باقی تمام چیزوں […]