نسخہ،جریان منی و احتلام

جریان منی، احتلام، کا زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : گوند کیکر10گرام،تال مکھانہ50گرام، تخم ریحان 50گرام،دارچینی50گرام، موصلی سفید 50 گرام، کوزہ مصری100گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک: ایک چھوٹا چائے والا چمچ گرام،صبح نہارمنہ اورشام پانچ بجے ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم […]

جریان، احتلام، منی کو گاڑھا کرے ،دیسی علاج

نسخہ،جریان احتلام کیلیے نسخہ الشفاء: بدھارا20گرام،اسگندھ20گرام،فلفل سیاہ10گرام،ستاور20گرام،الائچی خورد10 گرام:ترکیب تیاری،تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:دو گرام صبح و شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک فوائد:جریان احتلام کو ختم کرتا ہےاور منی کو غلیظ کرتا ہے

نسخہ،جریان احتلام کیلیے

نسخہ،جریان احتلام کیلیے نسخہ الشفاء،بدھارا20گرام،اسگندھ20گرام،فلفل سیاہ10گرام،ستاور20گرام،الائچی خورد10 گرام:ترکیب تیاری،تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:دو گرام صبح و شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک فوائد:جریان احتلام کو ختم کرتا ہےاور منی کو غلیظ کرتا ہے