نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ
نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ نسخہ الشفاء:ضمع عربی3گرام،کافور2گرام،ُگل ارمنی10گرام،زہرمہرہ10گرام،طباشیر18گرام مروارید18گرام،صندل سفید10گرام،کشنیز18گرام،مغزبہدانہ36گرام،مغزکدو36گرام ترکیب تیاری:زہر مہرہ اور مروارید کو علیحدہ باریک کھرل کرکے اور مغزیات کو علیحدہ باریک پیس کر نیز خشک ادویہ کو کوٹ چھان کر ضمع عربی کو60گرام پانی میں حل کرکے پھراس پانی میں جملہ ادویات کو گوندھ کر چنے کے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال:ایک […]
نسخہ ، تقویت معدہ
نسخہ،تقویت معدہ نسخہ الشفاء : نمک طعام70گرام، نمک سیاہ70گرام، نمک سونچل70،نمک سیندھا70گرام نوشادرانڈیا70گرام،اجمود کرفس20گرام، اجوائن دیسی20گرام، فلفل سیاہ30گرام،سونٹھ20 گرام، لونگ20گرام ،زیرہ سیاہ20گرام، جائفل20گرام، جلوتری20گرام، سرکہ انگوری بقدر ضرورت:ترکیب تیاری،تمام ادویات کوسرکہ انگوری میں بھگوکرخشک کرکےخوب باریک پیس کر سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ […]