نزلہ زکام کا،مکمل،علاج
نزلہ زکام کا،مکمل،علاج نسخہ الشفاء : یہ دو بیماریاں جس قدر خطرناک ہیں اور نقصان دہ ہیں لیکن لوگ اس کو بہت معمولی بیماری سمجھتے ہیں،نزلہ زکام کے بگاڑ سے سل ۔دمہ نمونیہ سرسام جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لئے علاج میں سُستی نہیں کرنی چاہیے نسخہ لشفاء : چوکر2 گرام،اسطخودوس 1گرام،فلفل درازپاؤڈرایک چٹکی […]