نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، لاجواب دیسی علاج

نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، لاجواب دیسی علاج نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 2 گرام، فلفل دراز 25 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سہاگہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک رتی منقٰی میں لپیٹ کر […]