نزلہ، زکام، ریشہ، نمونیا، اعصابی کمزوری ___دیسی علاج

نزلہ، زکام، ریشہ، نمونیا، اعصابی کمزوری، دیسی علاج نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 10 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 250 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے چینی کو دو گلاس پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں […]