نزلہ، زکام، بخار، کیلئے مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قسطِ شیریں 100 گرام، شہد 200 گرام ترکیب تیاری : قسطِ شیریں کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں شہد ملا کر خو ب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ […]