نزلہ،کیرا، گلے کی سوزش کھانسی
نسخہ الشفاء : دودھ کا خالص کھویا 250 گرام، بادام چھلکا اتار کر 250 گرام، تخم کدو 125 گرام، خشخاش 125 گرام، الائچی خورد 6 گرام، ورق چاندی 50 عدد، چینی 1 کلو ترکیب تیاری : چینی کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر آنچ پر رکھیں جب جوش کھاجائے اس میں کھویا ڈال دیں […]