یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات

یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات یورک ایسڈ کے اخراج اور گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات کےلیے یہ نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔آپ کےلیے درج ذیل ہے نسخہ الشفاء   : سونٹھ 50گرام, سورنجان شیریں 50گرام, اسگند ناگوری 50گرام تمام چیزوں کو کوٹ چھان کریا گرائنڈرسے باریک پاوڈر […]

پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات

پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات دو عدد بڑی الائچیوں کے دانے نکال کر منہ میں رکھیں ساتھ ہی ایک چمچ چینی ڈالیں اور انہیں اس طرح چوسیں جس طرح چیونگم چباتے ہیں اور چوس چوس کر رس پیتے رہیں پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات مل جائے گی چند دن […]

نایاب نسخہ کمردرد سے فوری نجات

 نایاب نسخہ کمردرد سے فوری نجات نایاب نسخہ میں نے بنایا اور بانٹاجس کے درج ذیل فوائد سامنے آئے گھٹنوں میں درد تھا سجدے سے اٹھتے وقت درد ۔ کمردرد جھکتا ہوں تو جھکا نہیں جاتا ڈاکٹر کہتے ہیں کہ تمہارے مہرے ہل گئے ہیں ۔میں نے یہ نسخہ دیااور مالش کا بھی کہا۔ سر […]

Healing of ulcers and tyzabyt, تیزابیت اورالسر سے مکمل نجات

Healing of ulcers and tyzabyt, تیزابیت  اورالسر سے مکمل نجات بات تو سبھی جا نتے ہیں پُر تعیش زندگی نے جہا ں مزاجو ں میں بگاڑ پیدا کیا وہا ں انسانی صحت بھی زوال پذیرہوئی ہے۔ یہ بات تو سبھی جا نتے ہیں کہ ہم جب بھی فطری زندگی سے روح گردانی کر ینگے اور […]

جوڑوں کے درد سے مکمل نجات

جوڑوں کے درد سے مکمل نجات یہ نسخہ میں نے سینکڑوں مریضوں کو استعمال کروایا ہے اوروہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے شفاء سے ہمکنار ہوئے ہیں۔ نسخہ مذکورہ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔ ھوالشافی: اَک کی جڑ کا خشک چھلکا 250گرام، کلونجی 250 گرام، اجوائن دیسی 250 گرام تمام اجزاءکی سفوف بنائیں۔ خوراک: ایک چمچ […]

آپ بُہت سی تکلیفوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

          آپ بُہت سی تکلیفوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں معدے کے امراض میں شہد ،دارچینی کے ساتھ لینے سے معدے کا درد بھی دور ہوتا ہے اور معدے کے السر کو بھی یہ جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے۔ دل کی بیماری شہد اور دارچینی کا پیسٹ بنایئں اور اسے […]

آنکھوں کی کمزوری سے نجات

آنکھوں کی کمزوری سے نجات آنکھوں کی کمزوری سے نجات کیلئے آنکھوں کی کمزوری کیلئے شلجم کے سبز پتوں کا رس اور گاجر کا رس دونوں ملا کر شام کے وقت پئیں اور ذیابیطس کے مریضوں کیلئے تو ان کا رس نہایت مفید اور صحت بخش ہے۔

عینک سے نجات سوفیصد

نیم کے پتوں کا عرق مخالف کان میں ڈالنے سے آنکھوں کو آرام آجاتا ہے‘دکھتی آنکھ کے دوران کھجور نہ کھائیں دکھتی آنکھ : مخالف پاﺅں کے انگوٹھے میں شیر مدار ٹپکائیں۔ نظر کی درستگی: سونف 250 گرام، دھنیا 250 گرام، خشخاش 500 گرام، مصری 300 گرام، مغزبادام 500 گرام ، چاروں مغز 500 گرام […]

پاﺅں دھوئیں ٹینشن سے نجات پائیں

پاﺅں دھوئیں ٹینشن سے نجات پائیں عید کی خریداری کا موقع ہو یا شادی بیاہ کی تیاریاں ہو رہی ہوں۔ بازاروں میں پسند کی چیزیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے‘ دکانداروں سے مول بھاﺅ کرتے کرتے جب ہم گھر واپس آتے ہیں تو تھک کر نڈھال ہو جاتے ہیں۔ کبھی سردرد کی شکایت ہوتی ہے اور کبھی شدید […]

ہائی بلڈپریشر سے نجات

نسخہ: خالص شہد لے کر صبح نہار منہ پانی ابال لیں اس سے آدھا گلاس لے کر نیم گرم ہونے دیں۔ دو چمچ شہد (یاحسب ذائقہ) حل کرکے آدھا لیموں درمیانی سائز کا نچوڑ لیں اور نوش فرمائیں کھانا دو گھنٹے بعد کھائیں۔ رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ نیم گرم حسب ذائقہ شہد […]