نبض کا علم، حکماء، اطباء،طالب علموں کیلئے
نبض کا علم، حکماء، اطباء،طالب علموں کیلئے نبض کیسے چیک کریں علم نبض طب قدیم میں ابتداء ہی سے تشخیص کاروح رواں رہا ہے اور اب بھی علم نبض تشخیص کے جدید وقدیم طبی آلات ووسائل وذرائع پر فوقیت رکھتاہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ نبض صرف حرکت قلب کا اظہار کرتی ہے مگر […]