تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک […]
نسخہ الشفاء : نامردی، اعصابی کمزوری، ضعف باہ، اعصابی دردوں، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 100 گرام، کشتہ فولاد 2 گرام، سم الفار 4 رتی، کشتہ شنگرف 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر مرچ سیاہ دانے کے برابر 250 ملی گرام والے کیپسول میں ڈال کر اسی مقدار میں کیپسول بھر کر رکھیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور […]