نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ

نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ کھانا ہضم نہیں ہوتا کھانے کے بعد گیس ہوجاتی ہو پیٹ میں معدہ میں یا سانس کی نالی میں جلن ہوتی ہے ہو قبض رہتی ہو یہ نسخہ معدہ کے تقریبا تمام امراض میں بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : میتھرے 20 گرام، کلونجی 20 گرام، اجوائن دیسی 20 […]