میاں بیوی کا جماع, کرنا حکمت اور اسلام, کی روشنی میں
میاں بیوی کا جماع کرنا حکمت اور اسلام کی روشنی میں بعض دانشوروں کا کہنا ہے کہ انسان کو خود سے تین معاہدے کرلینا چاہیئں پہلا تو یہ کہ چہل قدمی کرنا نہ ترک کرے اگر کبھی کسی ضرورت کے پیش نظرترک کر دے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں دوسرا یہ کہ کھانا ترک […]