مہکتے شیریں خوشبودار گرمے

گرمے انتہائ شیریں اور خوشبودار ہوتے ہیں۔ ان کی خوشبو اور مہک ایسی دلربا ہوتی ہے کہ انگریزی میں ان کو گرما،CANTALOUPE،MUSK MELON ‎گرما خربوزے کی نسل کا ایک مشہور پھل ہے جس کی پیداوار کے لیے منطقۂ حارہ کے علاقے اور اُن کی گرمی نہایت مناسب ہیں۔خربوزہ سردے کی طرح ایک بیل نما پودے […]